سورة الفجر - آیت 24
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا۔ (١)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 7 یعنی دنیا میں نیک اعمال کا توشہ فراہم کر لیات۔