سورة الغاشية - آیت 26
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا۔ (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 اس آیت کے خاتمہ پر(اللَّهُمَّ حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا) کہنا مستحب ہے یعنی اے اللہ ہم سے آسان حساب لے۔