سورة الغاشية - آیت 20
وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور زمین کی طرف کس طرح بچھائی گئی ہے۔ (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 کہ گول ہونے کے باوجود سطح معلوم ہوتی ہے اور اسی لئے اس پر رہنا سہنا اور آرام کرنا ممکن ہے۔