سورة الغاشية - آیت 5
تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا۔ (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 مفسرین کہتے ہیں کہ اس چشمہ کا پانی اس قدر گرم ہے کہ اگر اس کا ایک قطرہ کسی پہاڑ پر گر جائے تو وہ پگھل جائے۔ (فتح القدیر)