سورة الطارق - آیت 12
وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور پھٹنے والی زمین کی قسم (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یعنی جس میں شگاف پڑتے ہیں اور ان شگافوں سے درخت پودے اور چشمے وغیرہ پھوٹ کر باہر آتے ہیں۔