سورة الانشقاق - آیت 25
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بےشمار اور نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 جو کبھی ختم یا کم نہ ہوگا۔