سورة الانشقاق - آیت 4

وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اس میں جو ہے اسے وہ اگل دے گی اور خالی ہوجائے گی (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔