سورة المطففين - آیت 31

وَإِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انقَلَبُوا فَكِهِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

‘ ف 4 یعنی مسلمانوں پر پھبتیاں کستے ہوئے۔ ف 5” جو محمد (ﷺ)کی باتوں میں آگئے اور اسی لئے انہوں نے آخرت کی موہوم امید پر اپنی دنیا تج دی۔