سورة عبس - آیت 20
ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پر اس کے لئے راستہ آسان کیا (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یا۔ (خیر اور شرکاراستہ اس پر آسان کیا۔ اس لحاظ سے آیت اس آیت کے مشابہ ہے جس میں ارشاد ہے۔İوَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِĬ ۔ اور ہم نے اسے دونوں راستے دکھائے(بلد10)