سورة عبس - آیت 14

مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جو بلند بالا اور پاک صاف ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 دوسرے مقام پر فرمایا İلَا يَمَسُّهُ إِلَّا ‌الْمُطَهَّرُونَĬ ۔ اسے صرف پاک (فرشتے) ہی چھوتے ہیں۔“ (واقعہ :79)