سورة عبس - آیت 5

أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جو بے پروائی کرتا ہے (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 یا جو (ایمان اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نصیحت سے) بے نیاز بنتا ہے یعنی اس کی کوئی پروانہیں کرتا۔ یہ دو ترجمے اس لحاظ سے ہیں کہ استغنی، کے معنی مالدار بننا بھی ہیں، اور بے نیاز بھی۔