سورة النازعات - آیت 40
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے (١) سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 3 یعنی اس نے اپنی زندگی اس سے ڈرتے ہوئے بسرکی۔