سورة النازعات - آیت 20
فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
پس اسے بڑی نشانی دکھائی (١)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 11 یعنی اس کے بندوں پر ظلم کرنے سے بازآئے۔ ف 12 یعنی ایسی تدبیریں سوچنے لگا جن سے حضرت موسیٰ ( علیہ السلام) کو زک دے سکے اور لوگوں کو ان کی آواز پر کان دھرنے سے باز رکھ سکے۔