سورة النازعات - آیت 5

فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 یعنی اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق کائنات کا نظام چلاتے ہیں۔ اس آیت میں ” مُدَبِّرَاتِ “ سے فرشتے ہونے پر تمام مفسرین کا اتفاق ہے۔ (شوکانی)