سورة النازعات - آیت 4
فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف14 یعنی جب انبیا (علیهم السلام)تك وحی لاتے هیں تو چیطانوں سے آگے نكل جاتے هیں یا جو نیك عمل كرنے میں آدمیوں سے آگے نكل جاتے هیں یا جو مومنوں كی روحوں كو جنت كی طرف بهت جلد لے جاتے هیں ۔بعض نے اس سے مراد مومنوں كی روحیں لی هیں جو شوق سے ازخود مونوں كی طرف لپكتی هیں ۔