سورة النبأ - آیت 39

ذَٰلِكَ الْيَوْمُ الْحَقُّ ۖ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ مَآبًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

یہ دن ہے اب جو چاہے اپنے رب کے پاس (نیک اعمال کر کے) ٹھکانا بنالے (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

۔“ ف 8 یعنی اس دن کا آنا یقینی ہے۔ اگر کسی کو اپنی بھلائی مطلوب ہے تو اسے چاہئے کہ اس کے لئے تیاری کرے۔