سورة النبأ - آیت 23
لَّابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اس میں وہ مدتوں تک پڑے رہیں گے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 16 اور ظاہر ہے کہ اعقاب کبھی ختمہ نہ ہوں گے لہٰذا مقصد یہ ہے کہ وہ کفارکبھی دوزخ سے نہیں نکالے جائیں گے (کذانی الشوکانی عن الحسن البصری)