سورة النبأ - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ النبأ۔ سورۃ نمبر ٧٨۔ تعداد آیات ٤٠)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 اس سورۃ کا دوسرا نام ” عم“ اور ” المعصرات“ بھی ہے اور یہ بالاتفاق مکی ہے۔ (شوکانی)