سورة المرسلات - آیت 40

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔