سورة المرسلات - آیت 5

فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور وحی لانے والے فرشتوں کی قسم۔ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 اکثر مفسرین نے اس آیت کا یہی مطلب بیان کیا ہے۔ بعض نے مراد انبیاء ( علیہم السلام) لئے ہیں جو بندوں تک اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچاتے ہیں۔ (ایضاً)۔