سورة المرسلات - آیت 3

وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر (ابر کو) ابھار کر پراگندہ کرنے والیوں (١) کی قسم۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 بعض نے ان سے مراد فرشتے لئے ہیں جو بادلوں کو یا اپنے پروں کو خوب پھیلا دیتے ہیں۔ (ایضاً)۔