سورة الإنسان - آیت 23
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ تَنزِيلًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
بیشک ہم نے تجھ پر بتدریج قرآن نازل کیا ہے (١)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
“۔ ف 8 مطلب یہ ہے کہ اسے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود تصنیف نہیں کرلیا ہے جیسا کہ یہ مشرکین خیال کرتے ہیں۔