سورة الإنسان - آیت 18

عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جنت کی ایک نہر جس کا نام سلسبیل ہے (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 ” سلسبیل“ کے لفظی معنی نہایت خوشگوار اور لذیذ شراب کے ہیں اور وہ ” سلاسہ“ (خوشگواری) سے ماخوذ ہے۔ (فتح القدیر)