سورة الإنسان - آیت 12

وَجَزَاهُم بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور انہیں ان کے صبر کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 13 یعنی اللہ و رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عائد کردہ احکام بجالائے تھے اور ان کی منع کردہ چیزوں سے بازر ہے تھے۔ ف 14 جس کا پہننا ان پر دنیا میں حرام کیا گیا تھا اور انہوں نے کبھی اسے نہ پہنا تھا۔