سورة القيامة - آیت 35
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لئے (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 حضرت ابن عباس(رض) کہتے ہیں کہ یہ الفاظ رسول اللہ (ﷺ)نے ابوجہل سے فرمائے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے انہیں قرآن میں نازل فرمایا۔ (شوکانی)