سورة القيامة - آیت 1
لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی (١)۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 مفسرین تقریباً اس پر متفق ہیں کہ یہاں لا زائدہ ہے اور کلام بلیغ میں ” لا“‘ کا زائدہ آنا شائع و ذائع ہے۔ دیکھیے سورۃ اعراف 12 و سورۃ الحدید : 29( شوکانی)