سورة القيامة - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ القیامۃ۔ سورۃ نمبر ٧٥۔ تعداد آیات ٤٠)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یہ سورۃ بالاتفاق مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ (شوکانی)