سورة المدثر - آیت 29

لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کھال کو جھلسا دیتی ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 بَشَر کے ایک معنی ” کھال“ کے ہیں اور دوسرے معنی ” لوگوں“ کے اس لئے دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” وہ لوگوں (یعنی دوزخیوں) کو (جلا کر) کالا کر دے گی۔