سورة المدثر - آیت 24
فَقَالَ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور کہنے لگا یہ تو صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی جیسے جادوگر ایک دوسرے کو جادو سکھاتے چلے آئے ہیں اسی طرح محمد (ﷺ)نے بھی یہ قرآن کسی جادوگر سے سیکھ لیا ہے۔