سورة المدثر - آیت 22

ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر تیوری چڑھائی اور منہ بنایا (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 یعنی جیسے جادوگر ایک دوسرے کو جادہ سکھاتے چلے آئے ہیں اسی طرح محمد ﷺ نے بھی یہ قرآن کسی جادوگر سے سیکھ لیا ہے۔