سورة المزمل - آیت 2

قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

رات (کے وقت نماز) میں کھڑے ہوجاؤ مگر کم (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 اس سے معلوم ہوا کہ ابتدا میں آنحضرت پر تہجدکی نماز فرض تھی جیسا کہ سورۃ اسراء کی آیت 79 کے تحت بیان ہوچکا ہے۔