سورة الجن - آیت 4

وَأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى اللَّهِ شَطَطًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور یہ کہ ہم میں کا بیوقوف اللہ کے بارے میں خلاف حق باتیں کہا کرتا تھا (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی یہ کہتا تھا کہ اللہ کی بیوی اور اولاد ہے۔ بیوقوف سے مراد سرکش ومشرک جن ہیں یا خاص طور پر ابلیس۔