سورة الجن - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ الجن۔ سورۃ نمبر ٧٢۔ تعداد آیات ٢٨)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 یہ سورۃ بالاتفاق مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ (فتح القدیر)