سورة نوح - آیت 20

لِّتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

تاکہ تم اس کی کشادہ راہوں میں چلو پھرو۔ (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 زمین کے بچھونا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ پھیلی ہوئی برابر معلوم ہوتی ہے اور اس پر چلنے اور بیٹھنے میں تکلیف نہیں ہوتی، اگرچہ وہ گول ہے۔