سورة نوح - آیت 19

وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور تمہارے لئے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنا دیا ہے۔ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔