سورة المعارج - آیت 26
وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں۔ (١)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 1 یعنی اپنے اعمال سے تصدیق کرتے ہیں کہ انہیں قیامت کے آنے کا یقین ہے۔