سورة المعارج - آیت 20
إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑ بڑا اٹھتا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 مصیبت یعنی محتاجی اور بیماری وغیرہ