سورة المعارج - آیت 11
يُبَصَّرُونَهُمْ ۚ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
(حالانکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے (١)گنہگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔