سورة المعارج - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ المعارج۔ سورۃ نمبر ٧٠۔ تعداد آیات ٤٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 اس سورۃ کے مکی ہونے پر سب کا اتفاق ہے۔ (شوکانی)