سورة الحاقة - آیت 42

وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

نہ کسی کاہن کا قول ہے (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو۔ (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی بالکل غور نہیں کرتے۔ اگر غور کرتے تو ہرگز اس قسم کی بکواس نہ کرتے۔