سورة الحاقة - آیت 27

يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کردیتی (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 یعنی کاش ! میں مرنے کے بعد دوبرہ زندہ ہی نہ کیا جاتا۔