سورة الحاقة - آیت 1

لْحَاقَّةُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ثابت ہونے والی (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 مراد قیامت ہے اسے ” حق ہونیوالی“ اس لئے فرمایا گیا کہ اس کا اور اس میں جزا و سزا کا واقع ہونا حقیقت ہے۔