سورة الحاقة - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

“ ف 9 یہ سورۃ بالا تفاق مکی ہے۔ حضرت ابوہریرہ (رض)سے روایت ہے کہ آنحضرت(ﷺ) فجر کی نماز میں سورۃ حاقہ اور اس جیسی دوسری سورتیں پڑھا کرتے تھے۔ (شوکانی)