سورة القلم - آیت 32

عَسَىٰ رَبُّنَا أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًا مِّنْهَا إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا رَاغِبُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا عجب ہے کہ ہمارا رب ہمیں اس سے بہتر بدلہ دے ہم تو اب (١) اپنے رب سے ہی آرزو رکھتے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 یا ” اپنے مالک کی طرف رجوع کرتے ہیں۔“ یعنی اپنے کئے پر شرمندہ ہو کر اس کے حضور توبہ و استغفار کرتے ہیں۔