سورة القلم - آیت 16
سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ہم بھی اس کی سونڈ (ناک) پر داغ دیں گے (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 یعنی اسے خوب رسوا اور رُوسیاہ کریں گے دنیا میں بھی اور قیامت کے روز بھی۔