سورة القلم - آیت 15
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے یہ تو اگلوں کے قصے ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی ڈھکو سلے یا من گھڑت قصے جن کا کوئی اعتبار نہیں۔