سورة الصف - آیت 13

وَأُخْرَىٰ تُحِبُّونَهَا ۖ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور تمہیں ایک دوسری (نعمت) بھی دے گا جسے تم چاہتے ہو وہ اللہ کی مدد اور جلد فتح یابی ہے، (١) ایمانداروں کو خوشخبری دے دو (٢

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یعنی قریش پر غالب آئو گے اور مکہ فتح کرو گے۔