سورة الصف - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ الصف۔ سورۃ نمبر ٦١۔ تعداد آیات ١٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 تمام مفسرین کے بقول یہ سورۃ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔ ایک روایت میں حضرت ابن عباس اسے مکی قرار دیتے ہیں لیکن یہ روایت صحیح نہیں ہے۔ (شوکانی)