سورة الحشر - آیت 22
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں چھپے (١) کھلے کا جاننے والا مہربان اور رحم کرنے والا۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 کھلی اور چھپی باتیں“ دوسروں کے اعتبار سے فرمایا اور نہ اللہ تعالیٰ کے اعتبار سے تو ہر بات کھلی ہے۔