سورة الواقعة - آیت 60

نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ہم ہی نے تم میں موت کو معین کردیا (١) اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں (٢)۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 ” چنانچہ تم میں سے کوئی بچپن میں متر اہے، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں۔